Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا، شہباز گل

Now Reading:

میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا، شہباز گل
شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم صاحبہ کی پریس کانفرنس سنی نواز شریف والا مانند سیٹ آج بھی موجود ہے، مریم صاحبہ کہہ رہی تھیں صرف 45 کروڑ پر بلا لیا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف بھی کہتے تھے میرے اثاثوں کے متعلق کوئی کیوں پوچھ سکتا ہے؟  کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے مزید کہا کہ 100،200 والے پھول لاکھوں روپے میں لگائے گئے، کیا آپ ووٹ کو عزت دے رہے تھے؟ آپ نے صحیح کہا 1000 ارب روپے کی بچت کی گئی، یہ بھی بتا دیں وہ 1000 ارب روپے کس کے اکاؤنٹ میں گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر