Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاسکو سے گندم کی ترسیل کے عمل کو تیز کیا جائے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

Now Reading:

پاسکو سے گندم کی ترسیل کے عمل کو تیز کیا جائے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ پاسکو سے گندم کی ترسیل کے عمل کو تیز کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کے خلاف جرمانے اور سزا کے حوالے سے قانون سازی کی جائے گی ، عوام امام بارگاہوں میں قائم ویکسینیشن سینٹر سے استفادہ حاصل کریں ، محرم الحرام کےمقدس مہینے میں ضروری انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ جلوسوں کی فل پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، امن اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینے کے لیے علماء کرام اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر