Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتھلیٹکس فیڈریشن اور جنرل اکرم ساہی کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم

Now Reading:

اتھلیٹکس فیڈریشن اور جنرل اکرم ساہی کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم

ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اتھلیٹکس فیڈریشن اور جنرل اکرم ساہی کا شکر گزار ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے آخری ٹریننگ سیشن مکمل کرلیا ہے انھوں نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتھلیٹکس فیڈریشن کی کوششوں سے اس مقام پر پہنچا ہوں، ہر قدم پر حوصلہ افزائی کرنے پر اتھلیٹکس فیڈریشن اور جنرل اکرم ساہی کا شکر گزار ہوں۔

انھوں نے مزید کہا کہ جنرل اکرم ساہی نے ہر قدم پر حوصلہ افزائی کی ہے، حوصلہ افزائی کرنے پر وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور صوبائی وزیر کھیل رایے تیمور بھٹی کا بھی شکر گزار ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر