Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فواج نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا رکھا ہے ، ڈی سی لاہور

Now Reading:

بھارتی فواج نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا رکھا ہے ، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ بھارتی فواج نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ یوم استحصال کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو ناکام بنانے کے لیے کشمیر میں آبادی کا تناسب بگاڑ رہا ہے۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ بھارت کا بد ترین جبر بھی تحریک حریت کو ماند نہیں کر سکتا ، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، ہم کشمیریوں کے منصفانہ نصب العین کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر