Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان وائیٹ بال کھلاڑیوں کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ جاری

Now Reading:

پاکستان وائیٹ بال کھلاڑیوں کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ جاری

پاکستان وائیٹ بال کھلاڑیوں کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کھلاڑیوں کا دوسرا ون ڈے پریکٹس میچ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے ، پاکستان وائیٹس کی ٹیم 48 ویں اوور میں 272 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  عماد وسیم اور روحیل نذیر نے 60،60 رنز بنائے اور  خوشدل شاہ نے 57 رنز کی اننگ کھیلی۔

واضح رہے کہ  فاسٹ بولر ارشد اقبال، رضا علی ڈار اور فخر زمان نے 2،2   کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر