Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہاولنگر دھماکے پر نوٹس

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہاولنگر دھماکے پر نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے واقعے کی   رپورٹ طلب کرلی اور واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم بھی دے دیا۔

سردارعثمان بزدار نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد پر اظہارِ افسوس کیا اور لواحقین سے دلی ہمدردی واظہارِ تعزیت بھی کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ زخمی افراد کو علاجِ معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر