Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعمیرو ترقی اور امن ہمارا منشور ہے ، شہریار خان آفریدی

Now Reading:

تعمیرو ترقی اور امن ہمارا منشور ہے ، شہریار خان آفریدی

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا کہ تعمیرو ترقی اور امن ہمارا منشور ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوم سیاہ کے موقع پر چیئر مین کشمیرکمیٹی شہریار خان آفریدی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان کے ہمراہ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل یہاں پاکستان کا یوم آزادی ایک تہوار کے طور پر منایا گیا جبکہ بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا کر  پوری دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کیاجائے گیا۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ ہیں ، کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے آزادکشمیر میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوں گی اور خطے میں سیاحتی انقلاب رونما ہو گا۔

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو حقیقی معنوں میں عالمی سطح پر اجاگر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر