Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کھیلوں کا سال منانے کا فیصلہ کیا ہے،فہمیدہ مرزا

Now Reading:

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کھیلوں کا سال منانے کا فیصلہ کیا ہے،فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کھیلوں کا سال منانے کا فیصلہ کیا ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت تمام صوبوں میں سپورٹس کلچر کا احیا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ  فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں کھیلوں کا سال منانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم کے ویژن کے مطابق ہم اس سال کو کھیلوں کے نام کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا ویژن ہے کہ سپورٹس کو ضلع اور تحصیل تک لے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت تمام صوبوں میں سپورٹس کلچر کا احیا ہوگا، تمام صوبوں کے ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی ہے، میٹنگ میں بریف کیا گیا کہ ہر صوبہ ماہانہ سپورٹس کی سرگرمی سے آگاہ کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزرا کو تعلیمی اداروں میں کھیل کے میدان آباد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، تعلیمی سطح پر بھی سپورٹس کو نصاب میں شامل کیا جائے گا۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ایک بیج انڈر 16 اور ایک 16 پلس رکھا ہے، انڈر 16 سے ہی نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر