Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر کسی کو بھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، حافظ طاہر اشرفی

Now Reading:

سوشل میڈیا پر کسی کو بھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کو بھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم محرم الحرام میں امن وامان کے قیام اور بھارتی سازش کو ناکام بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ یکساں تعلیمی نصاب پی ٹی آئی حکومت کا احسن اقدام ہے ، مدارس میں ایف اے اور دیگر تعلیمی اداروں میں پانچویں کلاس تک یکساں نصاب شروع کر دیا ہے ، کشمیر کے بعد سیالکوٹ میں کامیابی عوام کی عمران خان پر اعتماد کی دلیل ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عمران خان کشمیر کے وکیل ہیں اور جلد جموں و کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا ، طالبان کی حمایت نہیں کرتے لیکن کسی دوسرے کیلئے لڑیں گے بھی نہیں ، پاکستان اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر