Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری حکومت نے کسانوں کو رلیف دیا ، ڈاکٹر شہباز گل

Now Reading:

ہماری حکومت نے کسانوں کو رلیف دیا ، ڈاکٹر شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ہماری حکومت نے کسانوں کو رلیف دیا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان کا دورہ کسانوں کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں جو وعدے کیے وہ پورے کرنے کا وقت آگیا ہے ، شوگرکین کی پروڈکشن میں 20 فیصد، چاول میں دس فیصد اور اسی طرح دیگر اجناس میں بھی اضافہ ہوا ہے ، شوگر مافیا اور دیگر کسانوں کو انکا حق نہیں دیتے تھے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ہر پالیسی کو وقت لگتا ہے عمل درآمد کے لیے ، کسان کارڈ کے ذریعے کسان حکومت سے ڈائریکٹ سبسڈی حاصل کرسکے گا ، مڈل مین کے کردار کو ختم کیا گیا ، اگلے سال کا پورا فوکس کسان ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر