کیپٹن ر صفدر نے کہا کہ ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں جو اچھی بات ہے۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن ر صفدر نے وکلا کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپوزیشن پر جھوٹے مقدمات کر رہی ہے ، ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں جو اچھی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھ پر اتنے مقدمات ہیں کہ پتا نہیں نام ای سی ایل پر ہے یا نہیں ، پابندیوں کی وجہ سے بیٹے کے نکاح میں نہیں جاسکا ، میرا بیٹا لندن میں پڑھائی اور کھیل سمیت ہر شعبے میں پاکستان کا جھنڈا لہرا رہا ہے ، مفاہمت اور مزاحمت کی فائلیں مریم اورنگزیب کے پاس ہوتی ہیں۔
کیپٹن ر صفدر نے کہا کہ میں تو کربلا والا عقیدہ رکھتا ہوں جہاں کھڑے ہوں قائم رہیں ، میڈیا کے بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، میڈیا اور سیاست ایک ساتھ چلتے ہیں ، سیاسی جماعتیں ، وکلا اور میڈیا سب پاکستان کیلئے کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
- میرا بیٹا نعتیں پڑھتا ہے اس لیے اس نے گانا بھی اچھا گایا ، کیپٹن ر صفدر
- کیپٹن ( ر) صفدر
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News