Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش

Now Reading:

نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش

پاکستانن شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عوام آج 4 اگست کو شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم شہداء پولیس منا رہی ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگا یپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلم شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

واضح رہے آج اس دن کی مناسبت سے یوم شہداء کی مرکزی تقریب کراچی میں گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں شام ساڑھے 5 بجے منعقد کی گئی۔

Advertisement

مرکزی تقریب میں پولیس کے اعلیٰ افسران اور شہداء کے اہل خانہ شرکت کی تھی۔

یوم شہداء کے موقع پر پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ترانہ بھی جاری کیا گیا۔

دوسری جانب کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن یوم شہداء کے موقع پر خون کا عطیہ دیں گے۔

شہر کے مختلف اضلاع میں پولیس کی جانب خون عطیہ کرنے کے لئے کیمپ لگائے جائیں گے۔

اس کے علاوہ مختلف مقامات پر کراچی پولیس کی جانب سے شہداء کے بینرز تصاویر لگا کر سجایا گیا۔

کراچی سمیت دیگر شہروں میں شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف یادگار بھی بنائی گئیں۔

Advertisement

دیگر صوبائی دارالحکومتوں میں بھی پولیس ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
نازش جہانگیر نے خود سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر