Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک

Now Reading:

شادی کی تقریب میں آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک

بنگلا دیش کے شہر شب گنج میں دریاکنارے ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دولہا زخمی ہوگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش میں ہر سال آسمانی بجلی گرنے سے سیکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں جبکہ بنگلا دیش کو ان دنوں مون سون کے شدید طوفانوں نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

جنوب مشرقی ضلع کاکس بازار میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں سے 20 افراد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں آسمانی بجلی گرنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ مئی میں ایک ہی دن میں 82 لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے تھے۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے جنگلات کا تیزی سے خاتمہ ہونا آسمانی بجلی گرنے کے زیادہ واقعات کا سبب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر