Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈیا نے کھلاڑیوں کو منع کیا اس سے زیادہ گھٹیا پن اور کیا ہوسکتا ہے ، سلیم ملک

Now Reading:

انڈیا نے کھلاڑیوں کو منع کیا اس سے زیادہ گھٹیا پن اور کیا ہوسکتا ہے ، سلیم ملک

سابق کرکٹر سلیم ملک نے کہا کہ انڈیا نے کھلاڑیوں کو منع کیا اس سے زیادہ گھٹیا پن اور کیا ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر سلیم ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اسپورٹس کے خلاف جانا گھٹیا حرکت ہے ، پاکستان لیگ کروائیں جو کھیلنا چاہتا ہے وہ آکر کھیلے گا ، انڈیا نے کبھی بھی نہیں چاہا کہ پاکستان میں کرکٹ ہو۔

سابق کرکٹر سلیم ملک نے کہا کہ انڈیا ہمیشہ گندے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے ، ہمارا پی ایس ایل بہت اچھا ہوا ہے ، اب کافی لوگ آنا شروع ہوئے ہیں ، پچھلے کئی سالوں سے ڈومیسٹک کرکٹ ہو رہی ہے ، بارشوں میں میچ کروا رہے ہیں ، جب کرکٹ بورڈ ایسی حرکات کریگا تو پھر تنقید بھی ہوگی ، انڈیا کے اچھے کرکٹرزکو اس بارے سوچنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر