Advertisement
Advertisement
Advertisement

صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس میں شرکت کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری

Now Reading:

صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس میں شرکت کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری
ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس اور ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ایمبیسڈر صادق خان قطر کے خصوصی  نمائندہ برائے انسداد دہشت گردی و ثالثی ڈاکٹر مطلق القہطانی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دو روزہ دورے میں پاکستان کے افغانستان میں سفیر منصور احمد خان بھی محمد صادق خان کے ہمراہ ہیں ، پاکستان  امریکہ ،  روس ،  چین پر  مشتعمل ٹرائیکا پلس طریقہ کار کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، دوحہ میں ٹرائیکا پلس اجلاس امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد اہم موقع پر ہو رہا جب افغانستان کی صورتحال دن بدن خراب ہو رہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان امید کرتا ہے کہ دوحہ میں ہونے والی ملاقاتیں بین الافغان مذاکرات کی بحالی میں مددگار ثابت ہوں گی ، ان ملاقاتوں سے اپنے تمام ہمسائیوں سے پرامن تعلقات رکھنے والے پرامن اور مستحکم افغانستان کے سیاسی حل کی تلاش میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر