Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 64 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 64 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 64افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23616 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1051163 ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 29، پنجاب میں کورونا وائرس سے 21، اسلام آباد میں کورونا سے اور آزاد کشمیر میں کورونا سے 2،2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23616ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 6098، بلوچستان میں 329، خیبرپختونخوا میں 4495 ، آزاد کشمیر میں 636،اسلام آباد میں 806، گلگت بلتستان میں 148، پنجاب میں 11104افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 21 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 11104ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر