Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، شیخ رشید

Now Reading:

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ چینی سفیر عزت ماب نونگ رونگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی ہے، ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا، داسو ہائیڈرو پاور بس حادثہ سے متعلق جاری تحقیقات پربات چیت کی اور تحقیقات کو جلدسے جلد  مکمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Advertisement

انھوں نے لکھا ہے کہ چینی شہریوں اور پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنائیں گے، پاکستان چائنا اکنامک کوریڈور منصوبہ کسی بیرونی سازش کا شکار نہیں ہونے دینگے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی، پاکستان میں بہت سی چینی کمپنیاں مختلف منصوبوں پر کام کررہیں، چینی شہریوں کو سہولیات پر وزرات داخلہ کا مشکور ہوں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر