Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہبازشریف کوتیسری مرتبہ جیل بھیجنےکاخواب پورانہیں ہوگا ، عطا تارڑ

Now Reading:

شہبازشریف کوتیسری مرتبہ جیل بھیجنےکاخواب پورانہیں ہوگا ، عطا تارڑ
عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ شہبازشریف کوتیسری مرتبہ جیل بھیجنےکاخواب پورانہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ شہبازشریف کوصاف پانی کیس میں بلاکرآشیانہ میں گرفتارکیاگیا ، کیاکسی کومتبادل زمین لیزپردیناجرم ہے؟

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نےکوئی ذاتی فیصلہ نہیں کیا،محکموں نےسفارش کی تھی ، شہبازشریف کوجب بھی بلایاحاضرہوئے،تعاون کررہےہیں ، کوئی بات کرےتوپرچہ کٹ جاتاہےاورایکشن ہوتاہے ، سیاسی اورقانونی محاذپرآپ کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نےکہاشہبازشریف نےاچھےبچےکاکرداراداکیا ، شہبازشریف کےخلاف کیسزنیب اور نیازی گٹھ جوڑسےبنائےگئے ، عمران خان،چیئرمین نیب سن لیں شہبازشریف کو جیل نہیں جانے دینگے ، شہبازشریف کی گرفتاری آپ کی خام خیالی ہوگی ، آشیانہ اسکینڈل میں کوئی شواہدسامنےنہیں آئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ رمضان شوگر،گندانالہ کیس میں ایک دھیلےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ، شہبازشریف کےخلاف کیس بنانےکیلئےنیب پردباؤ ڈالاگیا ، وزیراعظم عمران خان نےنیب پردباؤ ڈالا ہے ، شہبازشریف کےخلاف جوانکوائری کھولی اسکاجواب جمع کراچکےہیں ، شہبازشریف کےخلاف انکوائری سواسال بعددوبارہ کیوں یادآئی؟

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر