Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوالی

Now Reading:

امریکی صدر نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوالی

امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوالی ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند دن قبل امریکا میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی اجازت دی گئی تھی۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ لوگ زندگی کو محفوظ بنانے کے لیے کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوائیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں فائزر اور بائیو این ٹیک ویکسین کی تیسری ڈوز لگی تھی۔ انہوں نے جنوری میں اوول آفس میں حلف اٹھانے سے قبل کوویڈ-19 ویکسین کی پہلی دو خوراکیں لی تھیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ پیر کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ مجھے واضح کرنے دیں کہ بوسٹرز اہم ہیں۔ لیکن ہمیں سب سے اہم کام یہ کرنے کی ضرورت ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر