Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: ایس ایس پی سٹی کی اسٹریٹ کرائم کخیلاف کارروائی،3 ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی: ایس ایس پی سٹی کی اسٹریٹ کرائم کخیلاف کارروائی،3 ملزمان گرفتار

کراچی؛ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے کارروائی کی ہے جس میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر کی حدود بمقام  چاکیواڑہ روڈ نزد زونل آفس سے گرفتار کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں رفیق احمد, محمد عظیم اور تاج محمد شامل ہیں، ملزمان سے (3) پستول 30 بور بمعہ 8 راؤنڈز برآمد کئے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر اسلحہ کے زور پر چھینا چھپٹی کی وارداتیں کیا کرتے تھے، ملزمان پیشہ ور ہیں اس سے قبل بھی ملزمان کے خلاف کئی مقدمات تھانہ گارڈن میں درج ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف اس سے قبل چھینا جھپٹی/چوری کے (3) مقدمات اور غیر قانونی اسلحہ کا (1) مقدمہ مختلف تھانہ جات میں درج ہیں۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان سے برآمدہ اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کردیا گیا ہے اور  گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر