Advertisement
Advertisement
Advertisement

 عمران خان کی توجہ عوام کے مسائل کےحل پر ہے، پرویز خٹک

Now Reading:

 عمران خان کی توجہ عوام کے مسائل کےحل پر ہے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا  ہےکہ وزیراعظم عمران خان کی توجہ عوام کے مسائل کےحل پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دیہات کی ترقی کے لیے خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

اپنے بیان میں پرویز خٹک کا  کہنا تھا  کہ ملک اور قوم کی خاطر سخت فیصلے کرنے پڑے ہیں۔

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک  کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی توجہ غریب عوام کے مسائل کےحل پر ہے  جبکہ پاکستان حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

واضح رہے اس سے قبل  وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی چینی ہم منصب سے تاجکستان میں ملاقات ہوئی  تھی جس میں دونوں وزرائے دفاع نے خطے کی جیو پولیٹیکل صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

Advertisement

اس موقع پر دونوں ممالک نے دہشتگردی سمیت تمام مشترکہ چیلنجز اور خطے میں استحکام کی فضا کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات میں چینی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  تھا کہ تاریخی اور آزمائی ہوئی پاک چین دوستی مظبوط سے مظبوط تر ہوتی جارہی ہے، چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر