Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر اقتدار میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 217 کیسز رپورٹ

Now Reading:

شہر اقتدار میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 217 کیسز رپورٹ

صوبائی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ اموات کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  جڑواں شہروں میں ڈینگی کے217 نئے کیسز بھی رپورٹ ہیں۔

واضح رہے کہ شہری علاقوں میں 65جبکہ دیہی علاقوں میں 152مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر