Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزادی ڈیانا اپنے ساتھ بڑا بیگ کیوں رکھتی تھیں؟ شاہی خاندان کے عام استعمال کی چیزیں جن میں کئی گہرے راز چھپے ہیں

Now Reading:

شہزادی ڈیانا اپنے ساتھ بڑا بیگ کیوں رکھتی تھیں؟ شاہی خاندان کے عام استعمال کی چیزیں جن میں کئی گہرے راز چھپے ہیں

برطانوی شہزادوں ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا کو یوں تو دنیا سے رخصت ہوئے بھی 24 سال گزر چکے ہیں، تاہم اب بھی وہ دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

لیڈی ڈیانا کی تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں آج بھی دنیا بھر میں اتنی ہی شہرت رکھتی ہیں، جتنی اُن کی زندگی میں شہرت رکھتی تھیں۔

لیڈی ڈیانا 1997 میں ایک روڈ حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں اور ان کی آخری رسومات کو ٹی وی پر براہ راست ڈھائی ارب سے زائد لوگوں نے دیکھا تھا۔

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو لیڈی ڈیانا سے منسلک ایک دلچسپ  حقیقت سے آگاہ کررہے ہیں۔

شہزادی ڈیانا اپنے ساتھ بڑا بیگ کیوں رکھتی تھیں؟

Advertisement

ڈیانا کا ہینڈ بیگ

شہزادی ڈیانا اپنے ہاتھ  اور گاڑی میں ایک لمبا سا ہینڈ بیگ ضرور رکھتی تھیں تاکہ فوٹوگرافی کے دوران کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔

کسی بھی موقع پرلباس میں لگے قیمتی ہیرے موتی نکل جائیں یا دروازے میں پھنس کر کپڑا ادھڑ جائے تو ایک لمبا ہینڈ بیگ ہمیشہ لیڈی ڈیانا کا مددگار ثابت ہوتا تھا۔

کیٹ مڈلٹن کے بندے

کیٹ مڈلٹن جو شاہی خاندان کی بڑی بہو ہیں انہوں نے شادی کے دن وہ بندے پہنے جو ان کے والدین نے انہیں تحفے میں دیئے تھے۔

Advertisement

اس ائیر رنگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بلوط کے پتوں کی طرح ہیرے جڑے ہوئے ہیں اور اس میں تین بلوط کے پھل ہیں جو کیٹ مڈلٹن سمیت ان کے دو بہن بھائیوں کی نمائندگی کررے ہیں۔

میگھن مارکل کی شادی کا گلدستہ

کئی لوگوں نے سوال کیا کہ شہزادی میگھن نے شادی کے دن اتنا چھوٹا گلدستہ ہاتھ میں کیوں لیا تھا جس کا جواب یہ ہے کہ وہ گلدستہ دیکھنے میں چھوٹا مگر اپنی اہمیت کے لحاظ سے کافی وزن رکھتا تھا۔

اس گلدستے میں کئی میٹھی خوشبو والے پھول تھے جیسے موتیا، للی وغیرہ جو شہزادے ہیرے نے خود اس گلدستے میں ڈلوائے تھے۔

اس گلدستے کا راز یہ ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی بیگم شہزادی ڈیانا کو ان کے پسندیدہ پھولوں کے ذریعے خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر