Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلا ون ڈے منسوخ

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلا ون ڈے منسوخ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے منسوخ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 2کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، جس کے باعث آج ہونے والا  پہلا میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کواپنے کمروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ   پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیموں کے مابین اب تک 107 ون ڈے کھیلے جاچکے ہیں، جن میں سے 55 میں پاکستان جبکہ 48 میں نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے، 1 میچ برابر جبکہ 3 بے نتیجہ ختم ہوئے۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ سے پچھلی سیریزکلوزہارے اس بارجیتنے کی پوری کوشش کریں گے، شان مسعود
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان آج دبئی میں بھارت سے ٹکرائے گا
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ ناصر حسین نے انگلش کھلاڑیوں کو خبردار کردیا
فاطمہ ثناء کی نمبر ون آل راؤنڈر بننے کی خواہش
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہوگا
انگلش کپتان کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر