Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان بزدار کا پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار

Now Reading:

عثمان بزدار کا پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے بھرتیوں کے عمل پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پی پی ایس سی کے موجودہ طریقہ کار سے  ہونے والی بھرتیوں میں تاخیر سے سروس ڈلیوری متاثر ہو رہی ہے، بھرتیوں کے طریقہ کار میں کوالٹی اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے اصلاحات کی جائے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نے مراسلہ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن کو بھجوا دیا ہے اور انہوں نے پی پی ایس سی کے طریقہ بھرتی میں اصلاحات کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
مارگلہ ٹریلز پر سیکیورٹی کا نیا نظام شروع
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
بلاشبہ 9 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رہے گا، آرمی چیف
9 مئی کے کرداروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سردار سلیم حیدر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر