Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

Now Reading:

پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ حادثہ پرواز کیلئے طیارے کو لے جاتے ہوئے گراونڈ پر پیش آیا ، جہاز کو کھینچنے والی گاڑی کے بریک فیل ہوگئے تھے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بریک فیل ہونے کے بعد حفاظتی نظام کے تحت کنکٹنگ راڈ ٹوٹ گیا ، ایئر بس 320طیارے کے اگلے لینڈنگ گیئر کو معمولی سا نقصان پہنچا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے،طیارے کو ٹھیک کرنے کیلئے انجینئر کی ٹیم کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی ہے ، مسافروں کو متبادل پرواز پی کے 325 کے ذریعے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر