Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں اضافے پر تشویش ہے، لیاقت شاہوانی

Now Reading:

بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں اضافے پر تشویش ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں اضافے پر تشویش ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں 2 طالبعلموں کیساتھ  درندگی  کے مرتکب 2 مبینہ ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 31 اگست کی رات کو 10 اور 13 سالہ طالبعلموں کیساتھ 3 درندوں نے زیادتی کی ، زیادتی کے مرتکب ایک ملزم طالبعلم کا واقف کار ہے جس نے بچوں کو ورغلایا۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کل رات گئے بچوں کے والدین نے رپورٹ درج کروائی ، مقدمہ فوری درج کیا گیا ، مقدمہ درج ہونے کیساتھ ہی پولیس نے فوری کارروائی کی اور 2 ملزمان گرفتار کر لیے  جبکہ  تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر