Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی،4 ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی: پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی،4 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کی جس میں4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پولیس نے 2 مختلف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش، اسٹریٹ کریمنل، کار لفٹرز ملزمان گرفتار کرکے چرس، مسروقہ کار اور موٹر سائیکل سمیت اسلحہ برآمد کر لئے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے منشیات فروش، اسٹریٹ کریمنل اور کار موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کے خلاف بھرپور ایکشن لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے ملزمان کی شناخت شاہ رخ ولد افتخار، عتیق ولد رفیق، احسن ولد محمد ندیم ،رضا رحمان ولد عبدالرحمن  کے ناموں سے کی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے  8 پیکٹ میں 200 گرام چرس 1 عدد مسروقہ کار  1 عدد مسروقہ موٹر سائیکل اور پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد کر کے قبضے میں لیا ہے۔

Advertisement

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ملک مرتضیٰ نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ  سے کی گئی ہے جبکہ دوران انٹیروگیشن ملزم کے انکشافات کئے ہیں کہ کار تھانہ سرسید کے حدود سے چوری کی گئی تھی جبکہ برآمدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ تھانہ نیو کراچی میں درج ہے۔

 ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ملک مرتضیٰ نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کرکے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر