Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈانس ڈائریکٹر فرح خان کورونا کا شکار

Now Reading:

ڈانس ڈائریکٹر فرح خان کورونا کا شکار

بالی وڈ انڈسٹری کی معروف ڈانس ڈائریکٹر فرح خان بھی کورونا وباء کا شکار ہوگئی ہیں۔

ڈانس ڈائریکٹر فرح خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری کے ذریعے اپنے قریبی اور جاننے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا کورونا کا ٹسیٹ مثبت آیا ہے۔

اپنی اسٹوری میں فرح خان نے بتایا ہے کہ اپنے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے اپنے قریبی لوگوں کو اطلاع کرچکی ہوں اور گزشتہ دونوں جن سے بھی ملاقاتیں رہی ہیں ان کو بھی کورونا ٹسیٹ کروانے کی ہدایت کی ہے۔

فرح خان نے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی بڑی عمر کی وجہ سے شاید میں کسی کو مطلع نا کرسکی ہوں اس کے لئے معذرت چاہتی ہوں۔

Advertisement

فرح خان نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ کورونا سے جلد صحتیاب ہونے میں کامیاب ہوجاؤنگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
بیونسے کے نام ایک اور بڑا اعزاز
بیلا حدید نے ماڈلنگ کیرئیر سے کنارہ کشی اختیار کر لی
بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف
'ہیرامنڈی' میں اردو زبان کیساتھ 'ناانصافی' کرنے پر ہوئی کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر