اریبہ حبیب کی دلکش تصویر وائرل

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

03rd Sep, 2021. 09:44 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سر پر مہرون رنگ کا دوپٹہ پہنی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی  ہیں۔

Square Adsence 300X250