Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ نے پاکستان کو دھوکا دیا ہے،سابق انگلش خاتون کپتان

Now Reading:

انگلینڈ نے پاکستان کو دھوکا دیا ہے،سابق انگلش خاتون کپتان

انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان شارلٹ ایڈورڈز نے اپنے ہی بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو دھوکہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ خواتین  کرکٹ ٹیم  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ای سی بی کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی یاد داشت بھی بہت کمزور ہے ۔

ایڈورڈز اور ایبونی رینفورڈ برینٹ نے ای سی بی اور پاکستان کے فیصلوں کے درمیان تضادات پر کھل کر بات کی۔

 رین فورڈ برینٹ نے کہا کہ اہم یہ ہے کہ اس دورے کی منسوخی کا سیکیورٹی کے مسائل یا خدشات سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ سوچیں پاکستان نے ہمارے لیے کیا کیا، انہیں انگلینڈ میں بغیر کسی ویکسین پروگرام کے قرنطینہ میں رہنا پڑا۔

Advertisement

ایڈورڈز نے کہا  کہ اگر یہ سکیورٹی ہوتی تو مجھے کوئی مسئلہ نہ ہوتا اور شاید ہم ابھی یہ گفتگو نہیں کر رہے ہوتے ،میں پی سی بی کیلئے بہت مایوس ہوں۔

ایڈورڈز  کا مزید کہنا تھا کہ یہ انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا ایک تاریخی دورہ تھا، ہم وہاں پہلے کبھی نہیں گئے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

علی پور میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

Now Reading:

علی پور میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق

علی پور میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 32 سالہ امجد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بشریٰ بی بی اور عائشہ شامل ہیں، جاں بحق شخص کی لاش کو اور زخمی خواتین کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر سائیکل سوار کی تیز رفتاری  سے ہوا۔