Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندر میں پھنسی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

Now Reading:

سمندر میں پھنسی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں رضاکاروں نے سمندر میں کم گہری جگہ پر پھنسی ہوئی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا۔

اس حوالے سے ٹیکساس میرین میمل اسٹرینڈنگ نیٹ ورک نے بتایا کہ یہ ڈولفن پورٹ آرانسس کے قریب واقع لائٹ ہاؤس جھیل میں کم گہرے پانی میں پھنسی ہوئی تھی۔

ان رضا کاروں نے ایک چھوٹی سی کشتی کو استعمال کرکے اس ڈولفن کو وہاں سے نکالا اور اسے گہرے پانی میں لے جاکر چھوڑ دیا۔

ریسکیو گروپ نے ڈولفن کا پتہ لگایا جس میں متعدد ادارے بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر