Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بدنامی کی کوشش میں لیگی عہدیداران کو سامنے لائیں گے، شہباز گل

Now Reading:

ملک بدنامی کی کوشش میں لیگی عہدیداران کو سامنے لائیں گے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ملکی بدنامی کی کوشش میں (ن) لیگی عہدیداران کو بھی سامنے لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹرئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا تھا کہ نواز شریف ویکسین اسکینڈل میں ملوث ویکسینیٹرز صرف معطل نہیں بلکہ ان کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہوتے ہوئے ایسے عناصر کامیاب نہیں ہوں گے، کورونا میں ڈاکٹر صاحبہ نے شاندار پرفارم کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر