Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب نے احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیا

Now Reading:

نیب نے احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیا
چیئرمین نیب کی تعیناتی

نیب نے احسن اقبال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق احسن اقبال کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دائر کیا گیا ، احسن اقبال کے نیب پر من گھڑت الزامات احتساب عدالت میں نیب کے زیر سماعت مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔

اعلامیے کے مطابق احسن اقبال کا بیان نیب کی ساکھ اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی مذموم پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہے ، اس سلسلہ میں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ، نیب انسداد بد عنوانی کا قومی ادارہ ہے ، احسن اقبال کے بیانات زیر سماعت مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عوام کو گمراہ کرنے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ، نیب کسی دھونس دھمکی میں آئے بغیر فرائض سر انجام دیتا رہے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر