
پاکستانی سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت پر مبنی نظام کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء میں مدد کی، انخلاء کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے اب ریلیف کے کام پر توجہ ہے۔
منصور احمد خان نے کہا ہے کہ امید ہے افغانستان میں جلد حکومت کی تشکیل ہو جائے گی، افغانستان میں سیاسی مفاہمت پر مبنی نظام کی ضرورت ہے۔
پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ نئی افغان حکومت عالمی برادری سے تعمیری تعلقات قائم کرے، پاکستان کہتا رہا افغان زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، طالبان نے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی، امید ہے افغان طالبان اپنی یقین دہانیوں پر عملدر آمد بھی کروائیں گے۔
منصور احمد خان نے کہا کہ افغانستان کیلئے ریلیف کا آغاز جلد شروع ہو جائے گا، افغانستان میں بینکاری نظام کی بحالی میں تعاون کریں گے۔
پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے مزید کہا کہ افغانستان میں حکومت کی تشکیل افغان قیادت کا کام ہے، افغانستان میں سیاسی مفاہمت پربمنی نظام دیرپا ہوگا، افغان عوام کیلئے ویزہ میں مزید آسانیاں پیدا کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- ppp
- pti
- Shahbaz Gill
- shahid khaqan
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- افغانستان میں سیاسی مفاہمت پر مبنی نظام کی ضرورت ہے، پاکستانی سفیر
- پاکستانی سفیر منصور احمد خان
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News