Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا گیا

Now Reading:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز  کااسٹیٹس تبدیل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  یہ تینوں میچز اب آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے بجائے دو طرفہ سیریز کے میچز شمار کیے جائیں گے،  یہ  فیصلہ ڈی آر ایس کی عدم دستیابی کے باعث کیا گیا ہے، جو کہ آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کی پلیئنگ کنڈیشنز کا ضروری حصہ ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو اب 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز  کھیلنے کے لیے دوبارہ  2022 میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے  لہٰذا دونوں بورڈز نے  اتفاق کیا ہے کہ اب اُس سیریز میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی کوالیفیکشین کہلائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر