Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

Now Reading:

کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے 1400 فیڈرز پر اب بھی بجلی فراہمی معطل ہے ، جامشورو سے 1000 میگاواٹ بجلی کے الیکٹرک کو ملتی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جامشورو سے بجلی معطل ہونے کی وجہ سے کراچی شہر کو بجلی بحران کا سامنا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 1900 میں سے 900 سے زائد فیڈرز کو بحال کر دیا گیا ہے ، بحال ہونے والے علاقوں میں کلفٹن ،گلشن اقبال ،گلستان جوہر ،سرجانی ،ڈیفنس ،فیڈرل بی ایریا اور کورنگی شامل ہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اورنگی ،نارتھ کراچی ،نارتھ نارظم آباد ،پی ای سی ایچ ایس اور گزری میں بھی بجلی بحال کر دی گئی ہے۔

Advertisement

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 68 گرڈ اسٹیشز سے بجلی بحال کی جا چکی ہے ، تمام ٹیمیں ہائی الرٹ پر رہتے ہوئے بحالی کے عمل میں کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر