Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، وزیراطلاعات

Now Reading:

وزیراعظم اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے، وزیراطلاعات
، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ کی توجہ ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی طرف دلوائیں گے۔

‏تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر کے بعد آسام سے مسمانوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

Advertisement

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا ہے کہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے جس طرح کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر گفتگو کی وہ قابل ستائش ہے۔

اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سعودی عرب کے 91ویں قومی دن پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مذہبی اور تاریخی ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ آل سعود کی سعودی عرب کیلئے قابل قدر خدمات ہیں ، سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا تعلق آزادی سے پہلے کا ہے ، وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے ذریعے دونوں ملکوں کے تعلقات نئے سرے سے استوار ہوئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مزید کہا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دل کا رشتہ ہے ، پاکستانیوں کا دل مکہ اورمدینہ کےساتھ دھڑکتا ہے ، سعودی عرب نےہرمشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر