Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

این ایل سی ترکی اور آذربائیجان کیلئے ٹی آئی آر آپریشنز شروع کررہا ہے، عبدالرزاق داؤد

Now Reading:

این ایل سی ترکی اور آذربائیجان کیلئے ٹی آئی آر آپریشنز شروع کررہا ہے، عبدالرزاق داؤد
عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ این ایل سی ترکی اور آذربائیجان کیلئے ٹی آئی آر آپریشنز شروع کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نیشنل لاجسٹکس سیل کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ این ایل سی ترکی اور آزر بائیجان کیلئے ٹی آئی آر آپریشنز شروع کررہا ہے، ٹرک کے ذریعے روابط کو فروغ دینے کیلئے ایک نئے دور کا آغاز ہے، جو کہ وزارت تجارت کی سلک روٹ ریکنکٹ پالیسی کے تحت ہے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا ہے کہ بہت سے نجی کمپنیاں ٹی آئی آر کی اجازت کیلئے رابطہ کررہی ہیں جنہیں حکومت کی تعاون کی یقین دہانی کراوئی ہے، اس اہم قدم سے سرمایہ کاری کو ترغیب اور لاجسٹکس کمپنیوں کیلئے مواقع میسر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر