Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

Now Reading:

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان ہے۔

علمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  تیل اور اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی بڑھے گی اور توانائی کے نرخوں میں اضافہ مہنگائی کا باعث بنے گا۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3.4 فیصد رہنے کا امکان ہے جس سے مالی سال 23 میں معاشی شرح نمو 4.0 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو بیرونی ادائیگیوں دباؤ اور مالی چیلنجز کا سامنا ہے، حکومت مالیاتی چیلنجر کو کم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، اسٹیٹ بینک نے حال ہی میں پالیسی شرح میں اضافہ کیا ہے، حکومت توانائی کے شعبے کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔

عالمہ بینک کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھنے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک ہو سکتا ہے اور ترسیلات زر کی آمد متوسط ​​ہونے کی توقع ہے۔

Advertisement

عالمی بینک کی رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ آئندہ مالی سال قبل از انتخابات اخراجات  سے مالی خسارہ 7.1 فیصد تک رہ سکتا ہے، آمدنی بڑھانے کیلئے جی ایس ٹی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، جی ایس ٹی مالیاتی خسارے کو کم کرنے میں معاونت کرے گا، پاکستان اور آئی ایم ایف کا قرض پروگرام جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر