Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد میں شاہراہ  پر دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات  

Now Reading:

فیصل آباد میں شاہراہ  پر دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات  

فیصل آباد میں شاہراہ  پر دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں شاہراہ  پر دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں ملزمان نے چلتی ٹریفک میں گاڑی روک کر تسلی سے واردات مکمل کی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ فوٹیج منظرعام پر آگئی، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے ڈرائیور کو گن پوائنٹ پر  دونوں ہاتھ اوپر کرکے کھڑا رہنے کا حکم دیا جس کے بعد ملزمان مبینہ طور پر 15 لاکھ روپے لوٹ کر فرار  ہوگیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ شہر بھر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری شدید پریشان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر