Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے، شہباز گِل

Now Reading:

غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے، شہباز گِل
شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کیلئے شروع کیے گئے پروگرامز پر پروپیگنڈا نااہلوں کا وطیرہ ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ ماضی میں صرف اپنے زیرِ اثر مافیاز کو ٹارگٹڈ سبسڈیز دی گئی تھیں، میاں مفرور تمام تر مافیاز کے سرغنہ تھے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ غریب کے احساس کی وجہ سے وزیراعظم نے عوام کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی کے پلان کا اعلان کیا، غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے کم آمدن والے افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینا ہماری اولین ترجیح ہے، نااہل درباریوں کی اس اقدام پر بے چینی دیدنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر