Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی اور کوئٹہ سےلاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

Now Reading:

کراچی اور کوئٹہ سےلاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان
اسپیشل ٹرینوں

کراچی اورکوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر سے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ آرہی ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس 1گھنٹہ لیٹ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے لاہور آکر پشاور جانے والی خیبر میل 1 گھنٹہ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال جانے والی ملت ایکسپریس 55 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ پاکپتن لاہور آنے والی فرید ایکسپریس 45 منٹ لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہورآکر راولپنڈی جانے والی تیز گام 1گھنٹے 15 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آکر سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 1گھنٹے 30 منٹ تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہورآنے والی قراقرم 1 گھنٹہ لیٹ ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس 55 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ سے لاہور آکر پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 5 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے لاہور آکر اسلام آباد جانے والی گرین لائن45 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر