Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

Now Reading:

اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب %54 تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک  رہے گا جبکہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اورخشک رہے گا۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کوئٹہ سمیت شمالی اضلا ع میں سرد ر ہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اور کشمیر  میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ر ہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک  جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد  رہا۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ آج ریکارڈ کیے گئے   کم ازکم درجہ حرارت

لہہ میں منفی 06 ،کالام، اسکردو میں منفی 01 اور بابوسرمیں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر