Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی اور کوئٹہ سےآنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

Now Reading:

کراچی اور کوئٹہ سےآنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی اورکوئٹہ سے آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس1 گھنٹے 45 منٹ تاخیر سے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 15 منٹ لیٹ آرہی ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس 1 گھنٹے 50 منٹ لیٹ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے لاہور آکر پشاور جانے والی خیبر میل 1 گھنٹہ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال جانے والی ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ پاکپتن لاہور آنے والی فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ35 منٹ لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہورآکر راولپنڈی جانے والی تیز گام 1گھنٹے 15 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آکر سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 05 منٹ تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہورآنے والی قراقرم 1 گھنٹے 10 منٹ لیٹ ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس 50 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ سے لاہور آکر پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 1 گھنٹے 20 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے لاہور آکر اسلام آباد جانے والی گرین لائن45 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
مصالحہ دار چپس کھانے کے مقابلے میں امریکی نوجوان ہلاک
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر