Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی

Now Reading:

ایف آئی اے کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی

پشاور میں ایف آئی اے نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریاض خان نے کہا کہ کارروائی کے دوران مسافر سے 1 لاکھ غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے ملزم  کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم غیر ملکی کرنسی یو اے ای اسمگل کر رہا تھا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ریاض خان کا کہنا تھا کہ ملزم نے تفتیش کے دوران دیگر ساتھیوں کے نام بھی بتا دیئے جس کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریاض خان نے کہا کہ دیگر ملزمان کے قبضے سے بھی ایک لاکھ 63 ہزار 500 سعودی ریال برآمد کیں، ۔پچھلے تین دنوں کے دوران 13 کرنسی اسمگلروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جن کے قبضے سے 3 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال برآمد کیں جا چکے ہیں، تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ میں 800 مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر