Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے
ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

دیگر صوبوں کی طرح صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی  ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 268  نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جبکہ پشاور میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 573 ہوگئی ہے۔

جاری کردہ  رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس وقت خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کے 65 مریض زیر علاج ہیں جبکہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں  21، ایل آر ایچ میں  30 اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں  19 مریض زیرعلاج ہیں۔

واضح رہے کہ صوبے بھر میں ڈینگی کے 1215 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر