Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا، فیصل کریم کنڈی

قبائلی عوام کی محرومیاں ختم کرنا پی پی پی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف کل تاریخی احتجاج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ قوم کی آواز ہے ،عوامی  احتجاج اور ایوان میں عدم اعتماد کی تحریک سے نالائق حکومت سے نجات ملے گی ۔

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک عمران خان کے پاوں اکھیڑ دیگی ، نالائق وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانا منافقت ہوگی۔

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی عمران خان سے لاتعلق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر