Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین ادارتی انتشار میں دھکیل رہا ہے، احسن اقبال

Now Reading:

عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین ادارتی انتشار میں دھکیل رہا ہے، احسن اقبال
احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین ادارتی انتشار میں دھکیل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ عمران نیازی پاکستان کو رفتہ رفتہ بدترین ادراتی انتشار میں دھکیل رہا ہے۔

Advertisement

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کے عہدے کو بد ترین سیاسی تنازعہ بنا کر اب پاک فوج کی اداراتی تعیناتیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہم اداروں کی بیجا مداخلت کے جتنے خلاف ہیں اتنے ہی اداروں میں بیجا مداخلت  کے بھی خلاف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر