Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے

تفصیلات کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، پروگرام کے تحت چودہ سو ارب کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو دئیے جائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ pic.twitter.com/nRBEGd8yhu

Advertisement

ذرائع کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام کے پانچ جزو ہیں، کامیاب کسان کے ذریعے کسانوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں گے۔ کامیاب کاروبار پروگرام کے تحت کاروبار کے لئے پانچ لاکھ تک بلا سود قرضے دئیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سستا گھر اسکیم کے تحت اپنا گھر بنانے کے لئے آسان اقساط پر فنانسنگ کی سہولت بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کے کامیابی سےجاری سکلڈ بیسڈ اسکالر شپ اسکیم اور صحت انصاف کارڈ کو کامیاب پاکستان پروگرام کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

دوسری جانب پنڈورا پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اہم اجلاس  طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم وزیراعظم عمران خان کواس تحقیقاتی رپورٹ پر بریفنگ دے گی ، اس کے علاوہ پی ٹی آئی ارکان کے ناموں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

 ذرائع کے مطابق اس تحقیقات پر وزیراعظم عمران خان اہم پارٹی بیان دیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف آپریشن
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر